الحمدللہ اعتکاف اچھا گزرا. انفرادی اور اجتماعی امور میں برابر لگنے کی توفیق ہوئی. اس اعتکاف سے جو میں لے جا رہا ہوں وہ یے ہیں کے
جب بندے کو کوئی تعریف لگتی نہی تو عجب کس بات کا اور کیسی حب جاہ
پالنے والے رب اور پلنے والے سب
جو بھی خرچ کیا جا رہا ہے اس کو عذاب
کے خانے میں جانے سے بچانا
صراط مستقیم کا جو راستہ ہے وہ یہ ہے کے مامورات الٰہی کو بجا لانا اور منہیات سے بچنا چاہے یے مامورات وہ منہیات امور ظاہری سے متعلق ہو یا باطنی سے
غیر اختیاری امور کے درپے نہ رہنا. اگر کسی ناگوار سمجھی جانے والی ہالت میں گرفتار ہو جائے تو مناسب جائز تدابیر کرنا جس میں دعا بھی شامل ہے. اور جو فیصلہ ہو اس پے راضی رہنا. مقصود پر نظر رکھنا اور وہ رضاء الٰہی ہے
الله پاک سے محبوبیت مانگنا اور یے مانگنا کے ناگواری کی اس مبارک ہالت کو خوشگواری کی مبارک ہالت سے تبدیل کریں
قوت عقلیہ، قوت جالبہ یا شہویہ، اور قوت دافعہ یا غظبیہ کا صحیح استعمال کرنا. یے اخلاقیات کی درستی کی بنیاد ہے
دعا کو. آپ کا ایک ادنا خادم
محمد مطیع الرحمٰن
کے خانے میں جانے سے بچانا
محمد مطیع الرحمٰن
No comments:
Post a Comment